• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ضلع کیماڑی پولیس نےگمشدہ 7 سالہ بچے کو تلاش کرکے والد کے حوالے کردیا گیا، سات سالہ نصیب اللہ ولد رمیز گزشتہ روز حسرت کالونی بڑا بورڈ سے لاپتا ہوگیا تھا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید