• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

2026 شہر کی رونقیں بحال کرنے کے سال کے طور پر منا ئینگے، اشرف جبار قریشی

کراچی(جنگ نیوز)کراچی ریسٹوریشن موومنٹ نے 2026کو بدترین حکمرانی سے نجات اور شہر کی رونقیں بحال کرنے کے سال کے طور پر منانے کا اعلان کر دیا، چیئرمین اشرف جبار قریشی نے نئے سال کے آغاز میں اراکین کے اعزاز میں عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کو بدترین حکمرانی کے ذریعے دنیا کے پانچ بدترین ناقابل رہائش شہروں کی فہرست میں شامل کر دیا گیا ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید