عیدالاضحیٰ پر اسٹیٹ بینک کا پانچ روزہ تعطیلات کا اعلان

July 05, 2022

کراچی (اسٹاف رپورٹر)اسٹیٹ بینک نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر 8 تا 12 جولائی 2022ء (بروز جمعہ تا منگل) تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔