بھارت میں 4 ہاتھوں اور 4 پیروں والی بچی کی پیدائش

July 07, 2022

کراچی (نیوزڈیسک ) بھارت میں ایک خاتون کے ہاں 4ٹانگوں اور 4بازوؤں والی بچی کی پیدائش ہوئی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش کے گاؤں شاہ باد میں ایک خاتون نے 4 ہاتھوں اور 4 پیروں والی بچی کو جنم دیا جس سے اسپتال کے عملے سمیت خاندان کے افراد ششدر رہ گئے اور بچی کو قدرت کا معجزہ قرار دیا۔