جرمنی میں اسلحہ خانے میں آتشزدگی اور دھماکے

August 06, 2022

برلن ( نیوز ڈیسک) جرمنی میں پولیس کے اسلحہ خانے میں آتش زدگی کے باعث زور دار دھماکے ہوئے ہیں۔ خبررساں اداروں کے مطابق واقعہ جنگل کے قریب واقع اسلحہ ڈپو میں پیش، جہاں پہلے ہی آتش زدگی کے باعث امدادی کارروائی کی جارہی تھی۔دھماکوںکے بعد پولیس کو علاقے کو گھیرے میںلے لیا اور شہریوںکو متاثرہ مقام سے دور رہنے کی ہدایت کی ہے۔