تبصرہ … ……

August 11, 2022

لے لیا تحویل میں قانون نے آخر اُنہیں

جن کے فرمودات سے سب کی دل آزاری ہوئی

کوئی بولا، اِس خبر پر تبصرہ کرتے ہوئے

جشنِ آزادی کے موقع پر گرفتاری ہوئی