سری لنکا، عوام پر بجلی بم گرادیا گیا، قیمتوں میں 125 فیصد تک اضافہ

August 11, 2022

کراچی (نیوز ڈیسک) مالی بحران کے شکار سری لنکا میں عوام پر بجلی بم گرادیا گیا ، بجلی کی قیمتوں میں 75فیصدسے 125فیصد تک اضافہ کردیا گیا ۔ سری لنکا میں بجلی سیکٹر سے متعلق مبصر ادارے نے بجلی کی قیمتوں میں 75فیصد اضافے کی منظوری دے دی ۔