ایشیا کپ پاک بھارت معرکہ، پہلے مرحلے کے ٹکٹس 3 گھنٹے میں فروخت

August 17, 2022

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشیا کپ کے میچ کےٹکٹ ناپید ہوگئے ہیں۔ ایشیاکپ کیلئے پاکستان اور بھارت ٹیمیں 28 اگست کو ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گی تاہم اس سے قبل میچ کے پہلے مرحلے کے ٹکٹ محض 3 گھنٹوں میں فروخت ہوگئے۔