ارشد ندیم کی جنوبی افریقا میں ٹریننگ جاری

April 27, 2024

کراچی( اسٹاف رپورٹر) پاکستان کے ٹاپ جیولین اسٹار اولمپین ارشد ندیم کی جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ جاری ہے۔ میرا ہدف پیرس اولمپکس میں اچھا پرفارم کرنا اور پاکستان کے لیے اعزاز لانا ہے۔