درخواست… ……

September 25, 2022

وزیر خارجہ حسبِ ضرورت

کسی بھی ملک کے دورے پہ جائیں

مگر درخواست ہے اُن سے ہماری

وہ پاکستان بھی تشریف لائیں