انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ 31 دسمبر تک بڑھانے کی اپیل

September 28, 2022

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)کراچی چیمبر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ31 دسمبر 2022 تک بڑھانے کی اپیل کر دی ،کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (کے سی سی آئی) کے صدر محمد ادریس نے یہ اپیل حالیہ سیلاب کی وجہ سے ملک بھر میں پیدا ہونے والی غیر معمولی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے کی ہے۔