جیو نیٹ ورک کے چینلز کی کیبل پر نشریات کچھ دیر معطل رہنے کے بعد بحال

September 30, 2022

کیبل پر جیو نیٹ ورک کے چینلز بشمول جیو نیوز کی نشریات معطل رہنے کے بعد بحال ہوگئیں۔

ملک بھر میں کیبل پر جیو نیٹ ورک کے چینلز کی نشریات بند ہوگئیں تھیں۔ تاہم کچھ دیر کے تعطل کے بعد نیٹ ورک کے تمام چینلز کی نشریات بحال ہوگئی ہیں۔

اس دوران زحمت پر ہم اپنے ناظرین سے معذرت خواہ ہیں۔

تازہ ترین خبروں سے اپڈیٹ رہنے کیلئے ناظرین جیو نیوز کی ویب سائٹ اور یوٹیوب پر براہ راست نشریات دیکھ سکتے ہیں۔