بیکار مباحثوں میں دن رات
ہم دیکھ رہے ہیں گُم سبھی کو
سیلاب میں ہوگئے جو برباد
اُن کا بھی خیال ہے کسی کو؟
ڈیوڈ گرش کے مطابق مجھے یہ معلومات 2020ء میں یو اے پی ٹاسک فورس کے ساتھ کام کے دوران ملیں۔
فوجی طیارہ بینن شہر سے لاگوس جاتے ہوئے گر کر تباہ ہوا۔
اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے میں غیر قانونی یہودی بستیوں پر برطانیہ کی پابندیوں کے ردِعمل میں قونصل خانہ 8 اکتوبر تک بند کرنے کا حکم دیا ہے۔
اداکارہ کا کہنا ہے کہ شہرت، فالوورز یا پیشہ ورانہ مواقع کی خاطر قومی اقدار پر سمجھوتا نہیں ہونا چاہیے۔
روسی حکام کا کہنا ہے کہ ماسکو شہر کے نزدیک 105 یوکرینی ڈرون مار گرائے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان چیمپئنز کو ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے لیے کھلاڑیوں کو این او سی جاری نہیں کیا۔
سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ کارروائی کے دوران 2 خوارج دہشت گرد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
جیا علی کا کہنا ہے کہ ہانیہ عامر پاکستان کا چہرہ ہیں، اس لیے انہیں اپنے رویے کا خیال رکھنا چاہیے۔
شہریوں سے چھینے گئے اور چوری شدہ موبائل فونز پولیس نے ملزمان سے برآمد کیے تھے۔
محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ معاشی استحکام بنیادی ضرورت ہے، مقامی سرمایہ کار فعال ہوں گے تو بیرونی سرمایہ کاری آئے گی۔
فلم رامائن کے سیٹ پر آگ لگنے کا واقعہ غفلت کے باعث پیش آیا۔
سابق وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ ہر مسئلہ کیل نہیں ہوتا اور ہر مسئلے کا حل ہتھوڑا نہیں ہوتا۔
روہن سندیپ کو 2021ء میں گرفتار کیا گیا تھا، اس پر نابالغوں پر تشدد، منظم بھتہ خوری اور بچوں کے جنسی استحصال سے متعلق مواد پھیلانے سمیت سنگین الزامات عائد ہیں۔
دونوں کے درمیان اختلافات کی اطلاعات پہلی مرتبہ اکتوبر 2025ء میں سامنے آئی تھیں۔
ایلون مسک ایک بار پھر دنیا کے پہلے کھرب پتی بن گئے ہیں۔
امریکی نائب صدر نے کہا ہے کہ ایران کے ملوث ہونے کے معاملے کو دیکھا جا رہا ہے، تاہم فی الحال اس حوالے سے کوئی حتمی ثبوت موجود نہیں۔