عمران خان نے 70 ویں سالگرہ کا کیک کاٹا

October 05, 2022

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان نے لاہور میں اپنی 70ویں سالگرہ کا کیک کاٹا۔ اس موقع پر پارٹی رہنما بھی ان کے ہمراہ تھے۔


انہوں نے مزید کہا کہ انسان جب 70 سال کا ہوجائے تو اس کو سالگرہ یاد نہیں کرائی جاتی۔

چیئرمین پی ٹی آئی کی اس بات پر پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں کے قہقہے بلند ہوگئے۔