اُن کی اِس خودسری سے واقف ہے
اُن کا ایک ایک جاننے والا
’’چِت بھی میری ہے، پَٹ بھی میری ہے
مَیں کہاں ہار ماننے والا‘‘
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ فیول سبسڈی اسکیم کے ثمرات زیادہ سے زیادہ مستحق شہریوں تک پہنچانے کے لیے تمام دستیاب ذرائع بروئے کار لائے جائیں، اسکیم کی کامیابی کے لیے عوام کو بروقت معلومات اور رہنمائی کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔
بالی ووڈ کی متنازع بیانات دینے اور ہر معاملے بلاوجہ ٹانگ اڑانے کے حوالے سے معروف اداکارہ اور بی جے پی کی رکن پارلیمنٹ کنگنا رناوت نے راکھی ساونت کے بیان پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے راکھی کو آڑے ہاتھوں لے لیا اور کہا تمہیں جھاڑو دینے والی کی نوکری بھی نہیں ملی۔
وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کسی دباؤ میں آکر کچھ نہیں کر رہی ہے۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے یکم اکتوبر سے فلار ملز کو سرکاری گندم جاری کرنے کی ہدایت کردی۔
وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نےمیر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کو دھمکیاں ملنے کے بیان پر ردعمل دیدیا۔
عدالت نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی، اسد قیصر، شہرام ترکئی، شاہ احد، شیر علی ارباب، محمد اقبال آفریدی اور ڈاکٹر امجد علی کا بھی پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم دے دیا۔
چین میں محکمہ جنگلات کے ماہرین نے شاندار کارنامہ انجام دیا ہے اور چینی صوبے فوجیان میں شدید بارشوں سے گرنے والے 624 سال پرانے برگد کے درخت کو دوبارہ کھڑا کر دیا۔
متحدہ عرب امارات کی وزارت دفاع نے اماراتی ٹریننگ مشن کے دوران دو فوجی اہلکاروں کی شہادت کا اعلان کیا ہے۔
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی لارجر بینچ نے 4 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا۔
مارکیٹ ذرائع کے مطابق مارکیٹ کے سرمایہ کاروں کی توجہ خام تیل سے منہگائی کی زور پکڑتی توقعات پر رہی۔
بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ پاکستانی عوام کے مسائل میں سرفہرست ہے۔
آسٹریا نے ایرانی جوہری توانائی ادارے کے سربراہ محمد اسلامی کو ویانا آنے سے روک دیا۔
چیف آف ڈیفنس اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے انڈونیشین نیوی کے سربراہ ایڈمرل ڈاکٹر محمد علی نے پیر کو جی ایچ کیو میں ملاقات کی۔
وزیر داخلہ سندھ ضیاء لنجار نے ایوان میں لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل پیش کیا۔
سپریم کورٹ نے بیوی کے قتل کے ملزم کی عمرقید برقرار رکھنے کا حکم جاری کر دیا۔ عدالت عظمٰی نے حبیب اللہ کی جیل اپیل مسترد کر دی اور 5 لاکھ روپے معاوضے کا حکم برقرار رکھا۔
کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں کل گاڑی میں کھیلتے ہوئے بچوں سے اتفاقیہ گولی چلنے کے واقعہ میں مرنے والے 13 سال کے عبد الرقیب کے اہل خانہ نے قانونی کارروائی سے انکار کر دیا۔