وفاقی کابینہ، محمد نوید چار سال کیلئے دوبارہ ممبر فنانس پی ٹی اے تعینات کرنے کی منظوری

November 18, 2022

اسلام آ باد (رانا غلام قادر ) وفاقی کا بینہ نے محمد نوید کو دوبارہ چار سال کیلئے ممبر فنانس پاکستان ٹیلی کمیو نی کیشن اتھارٹی تعینات کرنے کی منظوری دیدی ہے- ذ رائع کے مطا بق چیئرمین پی ٹی اے نے جواز پیش کیا کہ اتھارٹی اہم قومی نوعیت کے امور میں سرگرم عمل ہے جس میں محمد نوید کا کردار اہم قرار دیا گیا۔