• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس ایکس میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا۔

پی ایس ایکس 100 انڈیکس 33 پوائنٹس اضافے سے 42936 پر بند ہوا ہے جبکہ شیئر بازار میں 17 کروڑ 72 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے۔

شیئرز بازار کے کاروبار کی مالیت 6 ارب روپے سے زائد رہی یوں مارکیٹ کیپٹلائزیشن 3 ارب روپے اضافے سے 6854 ارب روپے ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید