• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کارنیل یونیورسٹی میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کا واقعہ شدت اختیار کرگیا

کراچی (نیوز ڈیسک) کارنیل یونیورسٹی میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کا معاملہ شدت اختیار کرگیا۔ طالبہ کا 2024 میں چی فائی برادری کے افراد پر نشہ آور دوا دیکر زیادتی کرنے، یونیورسٹی پر مناسب کارروائی نہ کرنیکا الزام، یونیورسٹی کا برادریوں کے کردار کا ازسرنو جائزہ لینے کا اعلان، ریاست نیویارک نے تحقیقات کیلئے خصوصی پراسیکیوٹر مقرر کردیا۔ گارڈین کے مطابق کارنیل یونیورسٹی نے ایک طالبہ کی جانب سے 2024 میں چی فائی برادری کے متعدد ارکان پر نشہ آور دوا دے کر مبینہ زیادتی کے الزام کے بعد کیمپس میں برادریوں اور طلبہ تنظیموں کے کردار کا سنجیدگی سے جائزہ لینے کا اعلان کیا ہے۔

اہم خبریں سے مزید