آرمی چیف کا تقرّر تو
خیر و خوبی سے ہوگیا صاحب
چاہئے اب مباحثوں کے لئے
کوئی شوشہ ہمیں نیا صاحب
ایرانی میڈیا کے مطابق ان افراد کو پاسدارانِ انقلاب کے انٹیلی جنس ادارے نے کارروائی کے دوران حراست میں لیا ہے۔
اماراتی حکام کے مطابق ابوظبی کے علاقے بنی یاس میں میزائل کے ٹکڑے گرے، اماراتی فضائی دفاع نے بیلسٹک میزائل کو ناکام بنایا تھا۔
وائٹ ہاؤس کے مطابق ایران کی بیلسٹک میزائل صلاحیت عملی طور پر ختم ہو چکی ہے
رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عائد کردہ آئل پابندیوں نے کیوبا کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے
امریکا اور اسرائیل کی جانب سے 28 فروری کو ایران کے لیڈر شپ کمپاؤنڈ پر کیے گئے حملے کے بارے میں کچھ نئی تفصیلات سامنے آئی ہیں۔
کیوبا میں بجلی کا مکمل بریک ڈاؤن ہو چکا ہے اور 1 کروڑ سے زائد گھر اندھیرے میں ڈوب گئے ہیں، ایسے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کیوبا پر قبضہ کرنے کی دھمکی دے ڈالی ہے۔
قطر کے دارالحکومت دوحہ میں آج صبح 6 بج کر 38 منٹ پر زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں، جس کے بعد سیکیورٹی ادارے فوری طور پر متحرک ہو گئے۔
غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی باشندوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی جاری ہے۔
دبئی میں بھی متعدد علاقوں میں الرٹ میسجز جاری کیے گئے ہیں، جہاں عوام کو گھروں کے اندر رہنے اور غیر ضروری نقل و حرکت سے گریز کرنے کی تاکید کی گئی ہے۔
آبنائے ہرمز سے دنیا کا تقریباً 20 فیصد تیل گزرتا ہے، کشیدگی کے باعث تیل کی سپلائی متاثر ہوئی ہے جس سے ایشیائی ممالک شدید دباؤ میں ہیں۔
خیبر پختون خوا میں آج مطلع ابر آلود ہے اور بعض علاقوں میں ہلکی بارش کے بعد موسم سرد ہو گیا۔
انڈسٹریل ایریا پر ڈرون حملے میں کسی جانی نقصان یا زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔
وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ آپریشن غضب لِلحق کے تحت مقاصد کے حصول تک کارروائیاں جاری رہیں گی۔
امریکی ٹیک ارب پتی ایلون مسک کا مصنوعی ذہانت پر مبنی چیٹ بوٹ گروک ایک غیر معمولی پیش گوئی کے بعد عالمی سطح پر توجہ کا مرکز بن گیا۔
گلوٹاتھائیون ایک قدرتی مادہ ہے جو جسم میں موجود 3 امینو ایسڈز گلائسین، سسٹین اور گلوٹامک ایسڈ سے بنتا ہے۔
ایران، امریکا اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی کے دوران ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کے منظر عام پر نہ آنے کی وجہ سے ان کی صحت سے متعلق میڈیا پر مختلف قسم کی خبریں گردش کر رہی ہیں۔