• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیوی اور3 بیٹیوں کے قاتل کے خلاف سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج

کراچی (اسٹاف رپورٹر) الفلاح پولیس نے ملیر شمسی سوسائٹی بلاک ڈی میں واقع گھر کے اندر بیوی اور 3 بیٹیوں کو تیز دھار آلے کے وار سے قتل کرنے میں ملوث شوہر کیخلاف سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا ، ایس ایچ او الفلاح بدر شکیل نے بتایا کہ مقتولہ ہما کے اہلخانہ سے پولیس نے مقدمہ درج کرانے کی درخواست کی تھی تاہم انھوں نے عدم دلچسپی کا اظہار کیا تھا ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید