• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلدیہ ٹاؤن میں بھائیوں کے درمیان جھگڑے کے دوران تیز دھار آلے کے وار سےچھوٹا بھائی جاں بحق

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) بلدیہ ٹاؤن میں بھائیوں کے درمیان جھگڑے کے دوران تیز دھار آلے کے وار سے چھوٹا بھائی جاں بحق ہوگیا، تفصیلات کے مطابق اتحاد ٹاؤن تھانہ کی حدود بلدیہ ٹاؤن عابد آباد گلی نمبر 4میں تیز دھار آلے کے وار سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ، جاں بحق ہونے والے شخص کی لاش چھیپا ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال منتقل کی گئی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید