• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مبینہ مقابلہ کے بعد زخمی سمیت دو ملزمان گرفتار

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سچل پولیس نے مبینہ مقابلہ کے بعد زخمی سمیت دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق براق پمپ سپر ہائی وے کے قریب پولیس اورڈاکوؤں میں مقابلہ ہوادو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک زخمی سمیت دو ملزمان گرفتار کرلیا گیاجبکہ ساتھی ملزم فرار ہوگیا۔گرفتار ملزمان کے قبضے سے دو پستول بمعہ ایمونیشن اور موبائل فونز برآمد کرلئے گئےہیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید