آسٹریلوی وزیرِ اعظم کورونا کا شکار

December 05, 2022

فائل فوٹو

آسٹریلیا کے وزیرِ اعظمانتھونی البنیسکا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلوی وزیرِ اعظم قرنطینہ ہوگئے ہیں اور گھر سے کام کریں گے۔

آسٹریلوی وزیرِ اعظم کا کہنا ہے کہ ہر بیمار کو اہل خانہ اور پڑوسیوں کے تحفظ کے لیے ٹیسٹ کرانا چاہیے۔