گراں فروشی اور تجاوزات پر تین دکانیں سر بمہر

December 09, 2022

اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار ) ضلعی انتظامیہ نے گراں فروشی اور تجاوزات کے خلاف ایکشن جاری رکھا۔خلاف ورزی پر تین دکانیں سیل جبکہ پر قانون کے مطابق جرمانے عائد کئے گئے اور وارننگ دی گئی۔ پولی تھین بیگز کے غیر مجاز استعمال کا بھی معائنہ کیا گیا۔