سونا فی تولہ 2800 روپے سستا

January 17, 2023

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)سونے کی قیمت میں2800روپے فی تولہ کی کمی ،تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 5ڈالر فی اونس کی کمی سے 1920ڈالر سے کم ہو کر 1915 ڈالر فی اونس پر آگئی ہے۔