صورت ِ حال… …

January 24, 2023

قابو میں نہیں ہے صورتِ حال

گھبرا گئے، گڑبڑا گئے ہیں

رستہ نہیں دے رہا سُجھائی

ہم بند گلی میں آگئے ہیں