بھارتی ریاست میزورام میں مائیکل جیکسن کا بھوت آگیا اور دھوم مچا گیا۔
امریکی پاپ گلوگار کے مداح نے بھوت کا روپ دھار کر ان کے گانے پر ایسی پرفارمنس دی کہ دیکھنے والے دیکھتے رہ گئے۔
کیا مائيکل جیکسن اور کیا ان کا مداح، دونوں ایک سے بڑھ کر ایک نکلے۔
ویڈیو کے سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی صارفین نے آٹو ڈرائیور کی تخلیقی صلاحیت کی بھرپور تعریف کی
چین میں ایک ’لی‘ نامی شہری نے قرض کی ادائیگی اپنی سابقہ گرل فرینڈ ’ما‘ کو تلاش کرنے کے لیے میڈیا سے مدد مانگ لی۔
یہ انوکھا واقعہ سوشل میڈیا پر مذاق اور تنقید کا موضوع بن گیا
رپورٹس کے مطابق پیکج میں دو انسانی بازو اور چار انگلیاں شامل تھیں
دبئی کا ایک کیفے دنیا کی سب سے مہنگی کافی پیش کر رہا ہےجو پانامہ میں اگنے والی پھلیوں سے تیار کی گئی ہے۔
2,281 مربع فٹ رقبے پر پھیلے اس شاہکار کو گنیز ورلڈ ریکارڈ کی جانب سے دنیا کا سب سے بڑا ککربِٹا موزیک قرار دیا گیا۔
روس میں ایک فیکٹری ورکر نے غلطی سے تمام ساتھیوں کی تنخواہ وصول کر لی، جس کے بعد اس نے یہ رقم واپس کرنے سے انکار کر دیا۔
دبئی پولیس نے ٹریفک جام کے سبب فرائض کی ادائیگی میں پیش آنے والی مشکل کا حل ڈھونڈ نکالا۔
چین کے صوبہ شینڈونگ کے شہر بنژو میں قائم ایک جم نے اپنی منفرد اور متنازعہ آفر کے باعث لوگوں کی توجہ حاصل کر لی ہے۔
امریکی ریاست یوٹھا سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کا کہنا ہے کہ اس نے اپنی 35 سال تک چلائی گئی کار (جیئو میٹرو) کو الوداع کہنے کے لیے اس پر ایک 1917 پائونڈ وزنی کدو کو کو تقریباً 14 منزل کی بلندی سے گرایا جس کے نتیجے میں کار بالکل پچک کر رہ گئی۔
فوربز انڈر 30 کی فہرست میں شامل بھارتی ڈیٹنگ ایپ کے سی ای اور نے سب سے ایماندار چھٹی کی درخواست کا اسکرین شاٹ شیئر کر دیا۔
ڈکشنری ڈاٹ کام نے ’67‘ کو سال کے بہترین لفظ قرار دے دیا۔
سابق امریک صدر جو بائیڈن کے دور میں بنایا گیا 5 لاکھ اُلووں کو مارنے کا منصوبہ حکام کی جانب سے بڑے پیمانے پر تنقید کے باوجود جاری ہے۔
ایک نیورو سائنس سے متعلق کمپنی نے ایسا اسمارٹ فون کیس بنایا ہے جس کے بارے میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ زیادہ تر موبائل صارفین کا اسکرین ٹائم تقریباً نصف تک محدود کر دے گا۔
امریکی خاتون نے کیک کا آخر ٹکڑا نہ ملنے پر شوہر سے طلاق لے لی۔
جنوبی کوریا کی 50 سالہ خاتون یہ سمجھتی رہیں کہ وہ نیٹ فلکس ویب سیریز اسکوئیڈ گیم کے مشہور اداکار لی جونگ جے سے آن لائن رومانوی تعلق رکھتی ہیں، لیکن حقیقت میں وہ ایک آن لائن فراڈیے کے جال میں پھنس گئی تھیں۔