متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی رابطہ کمیٹی کے مزید تین سینئر ڈپٹی کنوینر مقرر کردیے گئے ہیں۔
کراچی سے جاری بیان کے مطابق نسرین جلیل، فاروق ستار اور مصطفیٰ کمال کو سینئر ڈپٹی کنوینر بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
بیان میں مزید کہا گیا کہ انیس قائم خانی کو ڈپٹی کنوینر مقررکرنےکافیصلہ کیا گیا ہے۔