امریکی رکن کانگریس الہان عمر کو خارجہ امور کمیٹی سے ہٹا دیا گیا

February 04, 2023

راولپنڈی (جنگ نیوز)امریکی رکن کانگریس الہان عمر کو خارجہ امور کمیٹی سے ہٹا دیا گیا۔الہان کو ہٹانے کی قرار داد کے حق میں 218جبکہ مخالفت میں 211ووٹ ڈالے گئے ، الہان عمر نے قرار داد می منظوری کے بعد کہا کہ میری قیادت اور آواز کو دبایا نہیں جا سکتا، اگر میں اس پارلیمانی کمیٹی کا حصہ نہ رہی پھر بھی میری آواز سب سے بلند اور مضبوط ہوگی۔