کوکین کا استعمال ناک سے بھی محروم کرسکتا ہے، طبی ماہرین

March 16, 2023

طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ کوکین کے استعمال سے لوگ اپنی ناک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا رہے ہیں کوکین کے استعمال سے ناک سے محروم بھی ہونا پڑ سکتا ہے۔

برطانوی نیشنل ہیلتھ سروس کا کہنا ہے کہ کوکین کے استعمال کی وجہ سے کان، ناک اور گلے کے امراض میں مبتلا افراد کی تعداد میں حالیہ برسوں میں تین گنا اضافہ دیکھا گیا ہے۔

ماہرین صحت کےمطابق ناک کے ذریعے مسلسل کوکین لینے سے نیسل سیپٹم (Nasal Septum) کو ناقابل تلافی نقصانپہنچتاہے۔