قربت … ……

March 22, 2023

ممالک میں قربت ہو، دوری نہ ہو

جہاں تک ہے یہ امر امکان میں

رہ و رسم اے کاش بڑھتی رہے

سعودی عرب اور ایران میں