بھارت کی ہٹ دھرمی، پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کے ایونٹ میں شرکت نہ کرسکا

March 22, 2023

بھارت کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے پاکستان کو شنگھائی تعاون تنظیم کے ایک ایونٹ میں شرکت سے روک دیا گیا۔

بھارت نے نامناسب نقشے کا بہانہ بنا کر پاکستان کو ایونٹ میں شرکت کرنے سے روکا۔

پاکستان کو گزشتہ روز نئی دہلی میں سرکاری سطح پر تھنک ٹینک کی کانفرنس میں شرکت کرنا تھی۔

لیکن بھارتی ہٹ دھرمی کی وجہ سے پاکستان ایونٹ میں شرکت نہ کرسکا۔

پاکستان نے نقشے میں کشمیر کو اپنا حصہ دکھایا تھا، جس پر بھارتی اعتراض کے بعد پاکستانی وفد نےشرکتنہیںکی۔