رومی پارک میں مو سم بہار کے پھولوں کی نمائش شروع

March 23, 2023

راولپنڈی(خبر نگار خصوصی)کنٹونمنٹ بورڈ راولپنڈی کے زیر اہتمام رومی پارک میں مو سم بہار کے پھولوں کی نمائش کا افتتاح کیاگیا ۔سٹیشن کمانڈر وپریزیڈنٹ کنٹونمنٹ بورڈبریگیڈئیر سلمان نذر نےافتتاح کیا ۔نمائش میں شہریوں کی بڑی تعد اد نے شرکت کی۔ بریگیڈئیر سلمان نذرنے اپنے مختصر خطا ب میں کہا کہ پھو لو ں کی نما ئش سے ما حو ل مزید خو بصو رت ہو جا تا ہے اور تا زگی کا احسا س محسو س ہو تا ہے۔