تحریک انصاف کے رہنماؤں کی یورپی یونین کے سفیروں سے ملاقات

March 24, 2023

تحریک انصاف کے رہنماؤں نے یورپی یونین کے سفیروں سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کرنے والوں میں شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور زین قریشی شامل ہیں۔

تحریک انصاف کے رہنماؤں کی ملاقات آسٹریلوی سفیر کی رہائش گاہ پر ہوئی۔ ملاقات میں پاکستان کی موجودہ معاشی و سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر تحریک انصاف کی قیادت نے یورپی ممالک کے سفراء کو مختلف معاملات پر اپنے موقفسےآگاہکیا۔