بُھوک سے مل گئی نجات اُنہیں
چل بسے، آئی تھی قضا جن کی
آہ وہ بدنصیب، مفت آٹا
مفت میں جان لے گیا جن کی
پولیس واقعے کی مزید تحقیقات کر رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ باپ وہ چراغ ہے جو اولاد کے لیے ہر اندھیرے میں روشنی بنتا ہے۔
عامر خان کا کہنا تھا کہ شادی کی تقریب گھر پر منعقد ہوگی
قومی اسمبلی آج مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں کے مطالبات زر کی منظوری دے گی
برطانوی میڈیا کے مطابق انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان لارڈز پچ کی رپورٹ کے بعد ڈبلیو ٹی سی فائنل کی میزبانی بھی خدشات کا شکار ہوگئی۔
جاپان کے 2 میچز میں 4 پوائنٹس ہو گئے اور وہ گروپ میں دوسری پوزیشن پر موجود ہے۔
تحقیق یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے سائنس دانوں نے کی
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے شہید بے نظیر بھٹو کے 73ویں یومِ پیدائش پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔
30 سالہ گلوکارہ نے اپنی شادی کی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کیں
اداکار کا کہنا ہے کہ میرے اخلاقی اصول مجھے ایسے اعزازات قبول کرنے کی اجازت نہیں دیتے
غیرملکی میڈیا کے مطابق قطری نمائندے بھی مذاکرات کا حصہ ہوں گے۔
اداکار نے کہا کہ زندگی میں انسان کی ہر خواہش پوری نہیں ہوتی، کچھ محبتیں ادھوری رہ جاتی ہیں
باقر قالیباف نے کہا ہے کہ میناب کے مظلوم بچوں اور شہیدوں کو اپنے کاموں کا گواہ سمجھتا ہوں، شہداء ہمیں دیکھ رہے ہیں اور انہیں ہم سے بہت امیدیں ہیں۔
میچ میں کوراساؤ کے گول کیپر نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایکواڈور کے 15 سے زائد حملے ناکام بنائے۔
لندن کے علاقے وائٹ سٹی میں عمارت میں آگ لگنے سے 3 افراد ہلاک ہوگئے۔
فٹ بال ورلڈ کپ میں جرمنی نے آئیوری کوسٹ کو سنسنی خیز مقابلے میں 1-2 سے ہرا دیا۔