روس کا یوکرینی فضائیہ کے اڈوں کو تباہ کرنے کا دعویٰ

May 29, 2023

روس نے یوکرینی فضائیہ کے اڈوں کو تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

ماسکو سے خبر ایجنسی کے مطابق روسی فوج نے گزشتہ رات یوکرین میں ہوائی اڈوں کو نشانہ بنایا۔

روسی وزارت دفاع کے مطابق حملوں میں تمام اہداف کو تباہ کر دیا گیا۔

روسی وزارت دفاع کے مطابق یوکرینی حکام نے روسی فوج کے میزائل اور ڈرون حملوں کو ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔