ورجینیا کے پہاڑی علاقے میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ

June 05, 2023

فائل فوٹو

واشنگٹن میں ورجینیا کے پہاڑی علاقے میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔

امریکی میڈیا کے مطابق واضح نہیں کہ طیارے نے فضائی حدود کی خلاف ورزی کی یا نہیں۔

امریکی حکام کا کہنا ہے کہ چھوٹے طیارے کے پیچھے لڑاکا طیارے بھیجے گئے تھے۔

حکام کا مزید کہنا ہے کہ لڑاکا طیاروں نے چھوٹے طیارے کو نشانہ نہیں بنایا ہے۔