آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل آج سے شروع

June 07, 2023

اوول لندن میں آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل آج سے شروع ہورہا ہے۔

بھارتی ٹیم دوسری مرتبہ ٹیسٹچیمپئن شپ کا فائنل کھیل رہی ہے۔

2021 میں پہلی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو شکست دی تھی۔

فاتح ٹیم کو 1.6 ملین جبکہ رنرز اپ کو 8 لاکھ امریکی ڈالرز ملیں گے۔