• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی کرکٹ بورڈ کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کے اسپورٹس جرنلسٹ کا ایکریڈیٹیشن مسترد

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو 

بھارتی کرکٹ بورڈ نے مقبوضہ کشمیر کے اسپورٹس جرنلسٹ کا ایکریڈیٹیشن مسترد کر دیا۔

محسن کمال کا مسلسل بی سی سی آئی ایکریڈیٹیشن دوسری بار مسترد کر دیا گیا ہے۔

بی سی سی آئی ایکریڈیٹیشن مسترد ہونے پر محسن کمال نے سوشل میڈیا پر احتجاج بھی کیا۔

محسن کمال نے سوال کیا کہ مسلسل دوسری برس ایکریڈیٹیشن مسترد ہوا ہے، وجہ کیا ہے؟

اُنہوں نے مزید کہا کہ جموں و کشمیر کرکٹ ایسوسی ایشن کے آگے جھکوں گا نہیں جو ہے وہ رپورٹ کروں گا۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید