بھارت کے سرکاری ٹی وی کی سینئر نیوز اینکر چل بسیں

June 08, 2023

فائل فوٹو

بھارت کے سرکاری ٹی وی دوردرشن کی سینئر نیوز اینکر گیتانجلی ائیّر71 سال کی عمر میںچل بسیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق وہ دماغکی بیماری میں مبتلا تھیں جس کا دواؤں کے ذریعے علاج جاری تھا، انہوں نے اپنے کیریئر کے دوران 4 مرتبہ بہترین اینکر کا ایوارڈبھی جیتا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق گیتانجلی ائیّر نے اشتہارات اور ڈرامے میں بھی کام کیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق انہوں نے سوگواران میںبیٹا اور بیٹی کو چھوڑا ہے جو ایوارڈیافتہ صحافی ہیں۔