ای پاسپورٹ کی سہولت شروع کی جا رہی ہے، رانا ثنا اللہ

June 10, 2023

فائل فوٹو

وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ای پاسپورٹ کی سہولت شروع کی جا رہی ہے۔

اسلام آباد میں ای پاسپورٹ کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ یہ سہولت بتدریج پورے ملک میں میسر ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ ڈیجیٹل تبدیلی سے شہریوں کا وقت بچے گا۔