مجموعہ ………

September 22, 2023

خُوبروئی کے باوجود کوئی

ہو اگر خامیوں کا مجموعہ

بالعموم اُس کی عُمر ہوتی ہے

صرف ناکامیوں کا مجموعہ