• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان: انسدادِ پولیو مہم کا دوسرا روز

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو 

صوبۂ بلوچستان میں آج انسدادِ پولیو مہم کا دوسرا روز ہے۔

ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے حکّام کے مطابق انسدادِ پولیو مہم صوبے کے تمام 36 اضلاع میں چلائی جا رہی ہے۔

مہم کے دوران 24 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف دیا گیا ہے۔

ایمرجنسی آپریشن سینٹر حکّام نے بتایا کہ مہم میں تقریباََ 11 ہزار ٹیمیں حصّہ لے رہی ہیں۔

صحت سے مزید