• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خاندان میں شادیاں تھیلیسیمیا کے بڑھنے کی اہم وجہ قرار

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو 

دنیا بھر میں آج تھیلیسیمیا کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔

اس دن کو منانے کا مقصد خون کی کمی کا شکار بچوں کی تعداد میں ہونے والے اضافے اور وجوہات کے بارے میں شعور کی بیداری ہے۔

بلوچستان اور خیبر پختونخواہ میں سرکاری سطح پر اس مرض کی تشخیص کا کوئی بندوبست نہیں اور نہ ہی اس مرض میں مبتلا بچوں کے علاج کےلیے کوئی بڑا مرکز ہے۔

طبی ماہرین کے مطابق خاندان میں شادیاں تھیلیسیمیا کے بڑھنے کی اہم وجہ ہے۔

صحت سے مزید