• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مٹیاری میں ایک روزہ مفت طبی کیمپ کا انعقاد

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو

مٹیاری میں ایک روزہ مفت طبی کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں 400 سے زائد افراد کا مفت علاج کیا گیا۔ 

نجی اسپتال کے میٹرنل اینڈ چائلڈ کیئر سینٹر حیدرآباد نے مٹیاری ہیلتھ سروسز اسپتال کے اشتراک سے ایک روزہ مفت طبی کیمپ کا انعقاد کیا، جس میں 450 سے زائد افراد کو علاج معالجے اور طبی مشورے فراہم کیے گئے۔

کیمپ میں امراضِ نسواں، آنکھوں کے امراض، ہڈیوں و جوڑوں کی بیماریوں، بچوں کی صحت، ذیابیطس اور بلڈپریشر تھا۔

امراضِ قلب کے حوالے سے ماہر ڈاکٹروں نے مریضوں کا معائنہ کیا اور ضروری علاج فراہم کیا۔

صحت سے مزید