• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویرات کوہلی ورلڈ کپ کے ٹکٹ مانگنے والوں سے پریشان

ویرات کوہلی--فائل فوٹو
ویرات کوہلی--فائل فوٹو

بھارتی کرکٹ ٹیم کے بیٹر ویرات کوہلی بھی میچ دیکھنے کے لیے اسٹیڈیم کے ٹکٹس مانگنے والوں سے پریشان ہو گئے۔

ویرات کوہلی نے ٹکٹس مانگنے والوں سے ورلڈ کپ کے ٹکٹس خریدنے کی درخواست کر دی۔

اس حوالے سے سوشل میڈیا پر ویرات کوہلی نے پیغام لکھا ہے کہ میری تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ ورلڈ کپ کے دوران مجھ سے ٹکٹس نہ مانگیں۔

فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا
فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا

ویرات کوہلی نے یہ بھ لکھا ہے کہ ورلڈ کپ کے میچز اپنے گھر بیٹھ کر انجوائے کریں۔

واضح رہے کہ اس سے پہلے پاکستانی کرکٹرز بھی پاکستان میں میچز کے دوران ٹکٹس مانگنے والوں کو ایسا ہی پیغام دے چکے ہیں۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید