پہلے سے … …

December 08, 2023

دعوے کئے جا رہے ہیں دن رات

اندازے لگائے جارہے ہیں

پہلے سے وطن کے انتخابات

مشکوک بنائے جارہے ہیں