سرفراز بگٹی نے رکنیت کا حلف اٹھالیا

March 01, 2024

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن بلوچستان صوبائی اسمبلی میر سرفراز بگٹی نے رکنیت کا حلف اٹھالیا جمعرات کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں پریذائیڈنگ افسر انجینئر زمرک خان اچکزئی نے نومنتخب رکن میر سرفراز بگٹی سے اسمبلی کی رکنیت کا حلف لیا ۔