• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہدایت الرحمٰن بلوچ آج وہیل چیئرز تقسیم کریں گے

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی بلوچستان رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے کوئٹہ کے معذوروں میں آج (ہفتہ 26 ستمبر کو) وہیل چیئرز تقسیم کریں گے ، وہیل چیئرز تقسیم کرنے کی تقریب دن 11 بجے خدائیداد روڈ پر واقع میرج ہال میں ہوگی۔
کوئٹہ سے مزید