• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینئرصحافی عابد بخاری کی رسم سوئم ادا کردی گئی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)مقامی روزنامہ کے سینئر سب ایڈیٹر ، سینئرصحافی سید عابد بخاری کی رسم سوئم گزشتہ روز ادا کردی گئی ، اس موقع پر مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی ، مغفرت و درجات کی بلندی کی دعا اور لنگر تقسیم کیا گیا ۔ گزشتہ روز بھی سیاسی ، سماجی ، مذہبی رہنماوں سمیت مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والوں نے تعزیت کی ۔
کوئٹہ سے مزید